انزعاج
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بے آرامی، کسی کل چین اور قرار نہ پانے کی کیفیت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - بے آرامی، کسی کل چین اور قرار نہ پانے کی کیفیت۔