انس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (گلی ڈنڈا) گلی کو اچھالنے کے لیے اس کے دو نوک دار سروں میں سے کسی ایک سرے پر ڈنڈا مارنے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (گلی ڈنڈا) گلی کو اچھالنے کے لیے اس کے دو نوک دار سروں میں سے کسی ایک سرے پر ڈنڈا مارنے کا عمل۔