انساب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خاندانوں کے سلسلے، شجرعے، قومیں، نسلیں، نسب نامے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - خاندانوں کے سلسلے، شجرعے، قومیں، نسلیں، نسب نامے۔ انساب الرواۃ