انغماد

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ایک شے کا دوسری شے میں دخول (جیسے نیام میں تلوار)۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ایک شے کا دوسری شے میں دخول (جیسے نیام میں تلوار)۔