انفجار
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (کسی جسم کے اندر سے نکل کر) پانی کی روانی، چشمہ وغیرہ پھوٹ کر پانی کا بہنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (کسی جسم کے اندر سے نکل کر) پانی کی روانی، چشمہ وغیرہ پھوٹ کر پانی کا بہنا۔