انفرادیت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فردیت، ذاتی خصوصیت میں دوسروں سے الگ ہونا، منفرد ہونا۔ "خاک میں مل کر پارہ اپنی انفرادیت نہیں کھوتا۔"      ( ١٩٥٨ء، شمع خرابات، ١٠ ) ٢ - [ عمرانیات ]  وہ نظریہ جس میں فرد کو اہمیت حاصل ہو، (انگریزی) Individualism۔ "ایک ایسی زبردست انفرادیت سے آشنا کیا جیسی کہ صدیوں سے اس ملک میں پیدا نہ ہوئی تھی۔"      ( ١٩٤٩ء، آثار ابوالکلام، ١٩ )

اشتقاق

فرد  اِنْفِرادی  اِنْفِرادِیَت

مثالیں

١ - فردیت، ذاتی خصوصیت میں دوسروں سے الگ ہونا، منفرد ہونا۔ "خاک میں مل کر پارہ اپنی انفرادیت نہیں کھوتا۔"      ( ١٩٥٨ء، شمع خرابات، ١٠ ) ٢ - [ عمرانیات ]  وہ نظریہ جس میں فرد کو اہمیت حاصل ہو، (انگریزی) Individualism۔ "ایک ایسی زبردست انفرادیت سے آشنا کیا جیسی کہ صدیوں سے اس ملک میں پیدا نہ ہوئی تھی۔"      ( ١٩٤٩ء، آثار ابوالکلام، ١٩ )

اصل لفظ: فرد
جنس: مؤنث