انقصاف
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (لفظاً) باہم جدا ہونا، (مراداً) ایک جزو کی دوسرے جزو سے جدائی بھربھراپن، خستگی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (لفظاً) باہم جدا ہونا، (مراداً) ایک جزو کی دوسرے جزو سے جدائی بھربھراپن، خستگی۔