انلارجمنٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑا بنانے کا عمل، تصویر کو بڑھا کر بڑا بنانے کا کام؛ بڑھا کر بنائی ہوئی تصویر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بڑا بنانے کا عمل، تصویر کو بڑھا کر بڑا بنانے کا کام؛ بڑھا کر بنائی ہوئی تصویر۔