انناس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گول اور بیضاوی مشہور خوشبودار پھل، پوست کسی قدر موٹا اور خانے دار، کچے کا رنگ ہرا، پکا سرخی مائل، گودا زرد، برصغیر عموماً بنگال میں پایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گول اور بیضاوی مشہور خوشبودار پھل، پوست کسی قدر موٹا اور خانے دار، کچے کا رنگ ہرا، پکا سرخی مائل، گودا زرد، برصغیر عموماً بنگال میں پایا جاتا ہے۔