انناسی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - انناس سے منسوب یا متعلق: انناس کی وضع قطع شکل یا رنگ وغیرہ کا۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - انناس سے منسوب یا متعلق: انناس کی وضع قطع شکل یا رنگ وغیرہ کا۔