انوپان

قسم کلام: اسم

معنی

١ - طریقئہ استعمال۔ کھانے کا قائدہ ۔ وہ چیز جو دوا کے ساتھ اس غرض کے سے دی جاتی ہے کہ وہ حلق سے اتر جائے

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - طریقئہ استعمال۔ کھانے کا قائدہ ۔ وہ چیز جو دوا کے ساتھ اس غرض کے سے دی جاتی ہے کہ وہ حلق سے اتر جائے

جنس: مذکر