انٹرول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کام وغیرہ کے درمیان تھوڑی دیر کے لیے چھٹی، وقفہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کام وغیرہ کے درمیان تھوڑی دیر کے لیے چھٹی، وقفہ۔