انٹروڈکشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کسی کا کسی سے) تعارف: وہ مضمون جو کسی کتاب وغیرہ کے آغاز میں اس کے تعارف کے لیے لکھا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کسی کا کسی سے) تعارف: وہ مضمون جو کسی کتاب وغیرہ کے آغاز میں اس کے تعارف کے لیے لکھا جائے۔