انچ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ناپنے کا ایک پیمانہ جو تین جو کے بقدر طویل ہوتا ہے، گز کا چھتیسواں اور فٹ کا بارہواں حصہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ناپنے کا ایک پیمانہ جو تین جو کے بقدر طویل ہوتا ہے، گز کا چھتیسواں اور فٹ کا بارہواں حصہ۔