انچارج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی چیز یا کام کا ذمہ دار اور نگراں، منتظم، مہتمم جو کہ جواب دہ ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کسی چیز یا کام کا ذمہ دار اور نگراں، منتظم، مہتمم جو کہ جواب دہ ہو۔ in charge