انڈوا

قسم کلام: اسم

معنی

١ - کنڈلی ۔ کپڑے یا بان کا حلقہ جسے سر پر رکھ کے بوجھ اٹھاتے ہیں

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - کنڈلی ۔ کپڑے یا بان کا حلقہ جسے سر پر رکھ کے بوجھ اٹھاتے ہیں

جنس: مذکر