انگشتانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیتل یا لوہے وغیرہ کا خول جو کپڑا سیتے وقت کلمے کی انگلی کے سرے پر چڑھاتے ہیں تاکہ سوئی نہ چبھنے پائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پیتل یا لوہے وغیرہ کا خول جو کپڑا سیتے وقت کلمے کی انگلی کے سرے پر چڑھاتے ہیں تاکہ سوئی نہ چبھنے پائے۔