انگل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - انگلی کی چوڑائی کی مقدار، نیز پوروا، نیز آٹھ جو کا ناپ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - انگلی کی چوڑائی کی مقدار، نیز پوروا، نیز آٹھ جو کا ناپ۔