انگلس
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ تنخواہ جو ایام ملازمت کی کارگزاری کے صلے میں انگریزی حکومت ہند سے اپاہج یا بوڑھا ہو جانے پر ملتی تھی، پنشن، وثیقہ؛ پنشن پانے والا، وظیفہ خوار۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ تنخواہ جو ایام ملازمت کی کارگزاری کے صلے میں انگریزی حکومت ہند سے اپاہج یا بوڑھا ہو جانے پر ملتی تھی، پنشن، وثیقہ؛ پنشن پانے والا، وظیفہ خوار۔