انگلستانی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - انگلستان (انگلینڈ) سے منسوب، انگلینڈ کا (سامان یا شخص وغیرہ)، جیسے: ایک انگلستانی نے کہا، یہ انگلستانی مال ہے۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - انگلستان (انگلینڈ) سے منسوب، انگلینڈ کا (سامان یا شخص وغیرہ)، جیسے: ایک انگلستانی نے کہا، یہ انگلستانی مال ہے۔