انگلشیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - برصغیر میں حکومت برطانیہ کا پنشن خوار سپاہی جس کو کار سرکار میں زخمی یا اپاہج ہو جانے کی وجہ سے وثیقہ ملتا ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - برصغیر میں حکومت برطانیہ کا پنشن خوار سپاہی جس کو کار سرکار میں زخمی یا اپاہج ہو جانے کی وجہ سے وثیقہ ملتا ہو۔ an invalided or pensioned soldier or sipahi; pensioner.