انگوٹھا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہاتھ پاؤں کی پانچ انگلیوں میں سے ایک جو سب سے موٹی ہوتی ہے، ٹھینگا، ختکا، ابہام، نر انگشت۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ہاتھ پاؤں کی پانچ انگلیوں میں سے ایک جو سب سے موٹی ہوتی ہے، ٹھینگا، ختکا، ابہام، نر انگشت۔ thumb; great toe