انگڑائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جا کر جسم کو تاننے کا عمل، خمیازہ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جا کر جسم کو تاننے کا عمل، خمیازہ۔