انگیٹھی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لوہے وغیرہ یا مٹی کا وہ ظرف جس میں کوئلے سلگاتے، کھانا پکاتے، تاپتے، یا خوش بو جلاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لوہے وغیرہ یا مٹی کا وہ ظرف جس میں کوئلے سلگاتے، کھانا پکاتے، تاپتے، یا خوش بو جلاتے ہیں۔