انھوں

قسم کلام: ضمیر اشارہ قریب ( جمع )

معنی

١ - حالت فاعلی میں ان کی مغیرہ حالت (واحد و جمع دونوں کے لیے 'نے' کے ساتھ مستعمل) "اِنھوں نے تمھاری کبھی شکایت نہیں کی"۔      ( ١٩٥٨ء، مہذب اللغات، ٤٠١:١ ) ٢ - ان کی جگہ استعمال ہوتا تھا۔      "انھوں سے کہہ دو"رجوع کریں:

اشتقاق

معانی ضمیر اشارہ قریب ( جمع ) حالت   : فاعلی مفعولی حالت   : اِنھیں [اِنھیں] اضافی حالت   : اِن کا [اِن + کا] تخصیصی حالت   : اِنھی [اِنھی] ١ - حالت فاعلی میں ان کی مغیرہ حالت (واحد و جمع دونوں کے لیے 'نے' کے ساتھ مستعمل) "اِنھوں نے تمھاری کبھی شکایت نہیں کی"۔      ( ١٩٥٨ء، مہذب اللغات، ٤٠١:١ ) ٢ - ان کی جگہ استعمال ہوتا تھا۔      "انھوں سے کہہ دو"رجوع کریں:

مثالیں

اصل لفظ: اِن