انہد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہٹھ یوگ) قلب کی آواز، وہ نادیا آواز جو دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں سے دونوں کانورں کی لویں بند کر کے دھیان کرنے سے سنائی دیتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہٹھ یوگ) قلب کی آواز، وہ نادیا آواز جو دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں سے دونوں کانورں کی لویں بند کر کے دھیان کرنے سے سنائی دیتی ہے۔