انہماک
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - محویت، شغف، استغراق۔ "ان کو فن شعر میں باپ سے بھی زیادہ انہماک اور شغف تھا۔" ( ١٩٠٠ء، امیر مینائی، مکاتیب، ٢٠ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٠٠ء کو "امیر مینائی، مکاتیب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - محویت، شغف، استغراق۔ "ان کو فن شعر میں باپ سے بھی زیادہ انہماک اور شغف تھا۔" ( ١٩٠٠ء، امیر مینائی، مکاتیب، ٢٠ )
اصل لفظ: ہمک
جنس: مذکر