اوائی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - آنے کا عمل، کسی کے آنے کی خبر، آمد آمد۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - آنے کا عمل، کسی کے آنے کی خبر، آمد آمد۔ اوائی جوائی