اوال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کتائی) پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی طرح ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کتائی) پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی طرح ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے۔