اوامر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (احکام، (خصوصاً) احکام الٰہی وہ باتیں جن کے بجا لانے کا شریعت میں حکم دیا گیا ہے، وہ اعمال و افعال جو خدا اور رسول کے حکم کے تحت ضروری ہیں شریعت کے حکم یا فرمان (بیشتر نواہی کے ساتھ مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (احکام، (خصوصاً) احکام الٰہی وہ باتیں جن کے بجا لانے کا شریعت میں حکم دیا گیا ہے، وہ اعمال و افعال جو خدا اور رسول کے حکم کے تحت ضروری ہیں شریعت کے حکم یا فرمان (بیشتر نواہی کے ساتھ مستعمل)۔