اوتاد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - میخیں، کھونٹیاں، چوبیں، کیلیں، (مجازاً) ستون۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - میخیں، کھونٹیاں، چوبیں، کیلیں، (مجازاً) ستون۔ pegs pins;  props;  chiefs nobles;  certain four saints (regarded as the props of the faith)