اوجھا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - منتر یا جھاڑ پھونک کرنے والا شخص، ساحر، شعبدہ باز؛ یہ کام کرنے والوں کی گوت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - منتر یا جھاڑ پھونک کرنے والا شخص، ساحر، شعبدہ باز؛ یہ کام کرنے والوں کی گوت۔