اوجھڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (جنگ شمشیر میں) حریف کی ڈھال پر (یا کسی حصہ جسم پر) ڈھال مار کر دھکیلنے کا صدمہ، ڈھال کی جھڑپ، (مجازاً) کسی اور ہتھیار یا عضو کا الٹا یا سیدھا طمانچہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (جنگ شمشیر میں) حریف کی ڈھال پر (یا کسی حصہ جسم پر) ڈھال مار کر دھکیلنے کا صدمہ، ڈھال کی جھڑپ، (مجازاً) کسی اور ہتھیار یا عضو کا الٹا یا سیدھا طمانچہ۔