اودی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ گڑھا جو ہاتھی اور شیر وغیرہ کے شکار کے لیے کھود کر اس کو شاخوں اور پتھروں سے محصور کر دیا جاتا ہے، پناہ گاہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ گڑھا جو ہاتھی اور شیر وغیرہ کے شکار کے لیے کھود کر اس کو شاخوں اور پتھروں سے محصور کر دیا جاتا ہے، پناہ گاہ۔