اوراد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وظیفے، دعائیں، التزام کے ساتھ روزانہ پڑھنے کی آیتیں یا دعائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وظیفے، دعائیں، التزام کے ساتھ روزانہ پڑھنے کی آیتیں یا دعائیں۔