اورطہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - بڑی شریان جو قلب کے بائیں جوف سے نکلتی ہے، شہرگ۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - بڑی شریان جو قلب کے بائیں جوف سے نکلتی ہے، شہرگ۔