اورینٹل

قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )

معنی

١ - ممالک مشرق سے تعلق رکھنے والا، (خصوصاً) مشرقی علم یا زبان وغیرہ کا۔ "ندوہ کی ضرورت اس وجہ سے ہے کہ پنجاب کی اورینٹل تعلیم ناقص ہے۔"      ( ١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٥٠٧ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩٣ء کو "مقالات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ممالک مشرق سے تعلق رکھنے والا، (خصوصاً) مشرقی علم یا زبان وغیرہ کا۔ "ندوہ کی ضرورت اس وجہ سے ہے کہ پنجاب کی اورینٹل تعلیم ناقص ہے۔"      ( ١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٥٠٧ )

اصل لفظ: Oriental