اوزار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آلہ یا آلات، ہتھیار جس کی یا جن کی مدد سے کاریگر اپنا کام کرتا ہے (واحد جمع دونوں کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ ١ - آلہ یا آلات، ہتھیار جس کی یا جن کی مدد سے کاریگر اپنا کام کرتا ہے (واحد جمع دونوں کے لیے مستعمل)۔ ہتھیار (ہندی) اوزار دان