اوس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بوندیں جو فضا میں پھیلی ہوئی بھاپ کے خنکی پانے سے شب کے وقت زمین پر گرتی ہیں، شبنم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ بوندیں جو فضا میں پھیلی ہوئی بھاپ کے خنکی پانے سے شب کے وقت زمین پر گرتی ہیں، شبنم۔