اوستائی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - قدیم ایرانی زبان جس میں آتش پرستوں کی مقدس کتاب اوستا لکھی گئی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - قدیم ایرانی زبان جس میں آتش پرستوں کی مقدس کتاب اوستا لکھی گئی ہے۔