اوقاتی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - اوقات سے منسوب: وقت معین پر یا معمول کے مطابق ہونے والا (کام)، معمولی۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - اوقات سے منسوب: وقت معین پر یا معمول کے مطابق ہونے والا (کام)، معمولی۔