اولتی

قسم کلام: اسم

معنی

١ - کھپریل یا چھپر کا وہ حصہ جہاں سے پانی نیچے گِرتا ہے

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - کھپریل یا چھپر کا وہ حصہ جہاں سے پانی نیچے گِرتا ہے

جنس: مؤنث