اوم
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (ہندو) ہندو تثلیث (شیو، وشنو اور برھما) کا پاک نام (پوجا اور وید خوانی وغیرہ سے پہلے مستعمل)؛ ایشور کا سب سے مقدس نام۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (ہندو) ہندو تثلیث (شیو، وشنو اور برھما) کا پاک نام (پوجا اور وید خوانی وغیرہ سے پہلے مستعمل)؛ ایشور کا سب سے مقدس نام۔