اوٹا

قسم کلام: اسم

معنی

١ - پردے کی دیوار ٢ - کپاس اونٹنے والا آدمی

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - پردے کی دیوار ٢ - کپاس اونٹنے والا آدمی ٣ - کپاس اونٹنے کی چرخی پسہناریوں کے بیٹھنے کا چبوترا ٤ - سناروں کا ایک اوزار جس سے وہ بازو بند کے دانوں کی نوکیں بناتے ہیں ٥ - وہ پتھر جو دروازوں کے آگے دائیں اور بائیں ہاتھ پر بیٹھنے کے لئے لگا دیتے ہیں

جنس: مذکر