اوڑھنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اوڑھنے کی چادر؛ دوپٹا، لڑکیوں کے اوڑھنے کا چھوٹا دوپٹا۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - اوڑھنے کی چادر؛ دوپٹا، لڑکیوں کے اوڑھنے کا چھوٹا دوپٹا۔ جلباب (عربی) رداء (عربی)