اوکھلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پتھر یا لکڑی کی کنڈیلی جو بیشتر زمین میں گڑی ہوتی ہے اور اس میں غلہ یا تمباکو وغیرہو کوٹتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پتھر یا لکڑی کی کنڈیلی جو بیشتر زمین میں گڑی ہوتی ہے اور اس میں غلہ یا تمباکو وغیرہو کوٹتے ہیں۔ a mortar to pound grain in