اوگن

قسم کلام: اسم

معنی

١ - گُن کی ضِد ٢ - عیب ۔ نقص

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - گُن کی ضِد ٢ - عیب ۔ نقص ٣ - بے ہنری ٤ - بُرائی ٥ - بد تہذیبی ٦ - بگاڑ ۔ خلل ٧ - جُرم

جنس: مذکر