اٹان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تعمیر) اسباب رکھنے کی (عموماً) تختوں کی بنی ہوئی دو چھتی جو چھت سے کچھ نیچے اور دیواروں کے درمیان کڑیاں رکھ کر (یا پاٹ کر) بنائی جاتی ہے، ٹانڈ، مچان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تعمیر) اسباب رکھنے کی (عموماً) تختوں کی بنی ہوئی دو چھتی جو چھت سے کچھ نیچے اور دیواروں کے درمیان کڑیاں رکھ کر (یا پاٹ کر) بنائی جاتی ہے، ٹانڈ، مچان۔