اٹرنی

قسم کلام: اسم

معنی

١ - ایسا وکیل جو صرف مقدمہ مرتب کرکے بیرسٹر یاوکیل کو دے اور خود بحث نہ کرے

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم ( مذکر ) ١ - ایسا وکیل جو صرف مقدمہ مرتب کرکے بیرسٹر یاوکیل کو دے اور خود بحث نہ کرے attorney

جنس: مذکر