اٹنشن

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - فوجی انداز سے بالکل سیدھے کھڑے ہونا؛ پریڈ وغیرہ میں مذکورہ انداز سے کھڑے ہونے کی ہدایت کا کلمہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - فوجی انداز سے بالکل سیدھے کھڑے ہونا؛ پریڈ وغیرہ میں مذکورہ انداز سے کھڑے ہونے کی ہدایت کا کلمہ۔